• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے قیام کیلئے وکلا آج ہڑتال کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے قیام کیلئے آج مکمل ہڑتال کی جائے گئی اور وکلا مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔
تازہ ترین