• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورا ن ڈیو ٹی فوت ہو نے وا لے ویسٹ مینجمنٹ کے 5ملاز مین کے اہل خا نہ میں چیک تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اقبال فرید نے دورا ن ڈیو ٹی فوت ہو نے وا لے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 5 ملاز مین کے اہل خا نہ میں بقا یا جا ت اور ما لی امدا د کے چیک تقسیم کئے،انہوں نے کہا کہ سینٹری ورکرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا اثاثہ ہیں۔
تازہ ترین