• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا بیرون ملک مقیم پاکستانی کی 29ملین ڈالررقم واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(اے پی پی) سپریم کورٹ نے آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے متعلق کیس میں سی ڈی اے کو بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی کی جانب سے سرمایہ کاری کیلئے دی گئی 29ملین ڈالر کی رقم ایک مہینے میں واپس کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس نمٹادیاہے۔
تازہ ترین