• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوئی اور دریا میں جا گری۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Hunanکے شہر Changde میں پیش آیا جب ایک شخص تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا۔

اسی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوئی اور تالاب میں جا گری تاہم ایک ہمدرد شخص نے بروقت آکر تالاب میں ڈوبتی کار میں پھنسے شخص اور بچے کو بحفاظت باہر نکال کر کسی جانی نقصان سے بچا لیا۔

تازہ ترین