• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ریپلیکاز‘ آج سنیما گھروں کی زینت بنے گی


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ریپلیکازآج سےسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

جیفرے نیچمین آف کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کینو ریووز،ایلائس ایو،تھامس مڈلڈچ،ایمیلی ایلین،ایمجے اینتھونی اور جان اورکز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لورینزو ڈی بوناوینچورا کی پروڈیو س کردہ تھرل سے بھرپور یہ فلم آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

تازہ ترین