آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍جمادی الاوّل 1440ھ 23؍جنوری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں ہے جو اپنے شوق کی خاطر موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔

ہم آپ کو ایڈونچر کے ایک ایسے شوقین سے ملواتے ہیں جس نے مصروف سڑک پرایسی کرتب بازی کھائی کہ دیکھنے والوں کی چیخیں نکل گئیں۔

نوجوان نے کبھی تیز رفتار گاڑیوں کے آگے کرتب بازی کی تو کبھی بس کو خود پر سے گزرنے دیا۔

منچلے نے ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردی جسے دیکھنے والے ہزاروں افراد حیران رہ گئے تاہم بعد ازاں خود ہی اس پراسرار ویڈیو سے فنکاری کا پردہ اْٹھاتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ یہ کوئی اصلی کرتب نہیں بلکہ محض ویڈیو ایڈیٹنگ کا کمال ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں