• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ٹیچر کا انگریز ی پڑھانے کا منفرد انداز


انگریزی زبان کے پانچ حرف اے ،ای ،آئی، او، یو، واویلز اور کونسونینٹ ہر بچے کو پڑھایا جاتا ہے لیکن جناب واویلز پڑھانے کا ایسا انداز شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان بھارتی استاد کو ہی دیکھ لیں جو گنگناتے ہوئے بچوں کو واویلز اور کونسونینٹ یاد کروا رہے ہیں۔

یوں منفرد انداز میں بچوں کو انگریزی پڑھاتے بھارتی استاد کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے، جسے اب تک بہت سے لوگ دیکھ کر شیئر کرچکے ہیں ۔

ویڈیو دیکھ کر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن بھی استاد کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین