• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یو توں روزانہ وقت پر اسکول پہنچنا بچوں کیلئے ضروری ہے وہیں ٹریفک کی خراب صورتحال بچوں کو مشکل میں ڈال دیتی ہیں لیکن جناب بنکاک کے اس بچے نے تو اسکول جاتے ہوئے ٹریفک سے بچنے کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے تعلق رکھنے والا 5سالہ            بچہ خود موٹر بوٹ چلا کر روزانہ اسکول جاتا اور واپس آتا ہے ۔

Tanadet Petnoiکے والد کا کہنا ہے اسکے گھر کے قریب ایک کینال ہے جہاں اس نے اپنے بیٹے کو چلنا سیکھتے ہی بوٹ چلانا بھی سکھانا شروع کیا تھا،جسکی وجہ سے وہ با آسانی چالیس میل فی گھنٹی کی رفتار سے بوٹ چلا سکتا ہے۔

یوں اسکول یونیفارم میں موٹر بوٹ چلاتے بچے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین