• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

برطانوی شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی ایک بار پھر امید سے


لندن ( نیوز ایجنسی )برطانوی شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی ایک بار پھر امید سے ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

اگرچہ خبر میں شاہی خاندان کے کسی ذریعے کا حوالہ نہیں دیا گیا تاہم بتایا گیا کہ اس سے قبل بھی کیٹ مڈلٹن کے حوالے سے اس طرح کی کی گئی تمام چہ مگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں،ابھی جوڑے کے تیسرے بچے کی پہلی سالگرہ بھی نہیں ہوئی کہ چوتھے بچے کی پیدائش متوقع ہے،شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے 29 اپریل 2011 میں شادی کی تھی، ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 22 جولائی 2013 کو ہوئی تھی۔

تازہ ترین