• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کلی عالم خان ائیر پورٹ روڈ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ کے علاقے کلی عالم خان میں جمعہ کی شب کو بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور تصادم ہو گیا فائرنگ سے ایک شخص عبدالظاہر زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔
تازہ ترین