• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن، ہنگامی حالت نافذ کرنے کا منصوبہ فی الحال ترک کردیا۔

جنوبی سرحدپردیوار بنانے کے لیے امریکا کے صدر نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا جمعہ کوعندیہ دیاتھا۔

ججوں کی جانب سے مخالفت کے ڈر سے امریکی صدر نے ارادہ بدل لیا۔

تازہ ترین