• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلانا اور کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا شمار اگر ہم ماہر سائیکلسٹ میں کریں تو کچھ غلط نہیں ہوگا جو اونچے نیچے راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

سر پھرے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے جنوبی افریقہ کے کے جنگل کا انتخاب کیا اورمشکل ترین ٹریک پر سائیکل چلانے کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین