• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل صرف الیکٹرک کاروں کا ہے، چینی حکام

چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل صرف الیکٹرک کاروں کا ہے ، تیل سے چلنے والی کاروں کا کوئی مستقبل نہیں۔

ڈائریکٹر انرجی پالیسی چائنا ایلون لین کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام آٹو میکرز الیکٹرک کاریں بنارہے ہیں، چند سال میں الیکٹرک کاریں تیل سے چلنے والی کاروں کی جگہ لے لیں گی۔

انہوں نے کہا کہ چین الیکٹرک کاریں بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، مستقبل الیکٹرک کاروں کا ہے۔

تازہ ترین