• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایڈونچر کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس بیس جمپرکوہی دیکھ لیں جو خطرناک حادثے میں مرنے سے بچ گیا۔

جی ہاں، خطروں کا کھلاڑی برطانیہ کی کاؤنٹی کینٹ کے بلندوبالا پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے بیس جمپنگ کا شوق پورا کر رہا تھا کہ اسکا پیراشوٹ نہ کھلا اور Chad Smithنامی نوجوان سیدھا زمین پر آگرا۔

رپورٹ کے مطابق گرنے کی وجہ سے نوجوان شدید زخمی ہوا تاہم مرنے سے بچ گیا اس لئے شوق اپنی جگہ لیکن بعض اوقات یہ خطرناک اسٹنٹ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین