• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ زخمی ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی جانب سے شرکت نہیں کرسکیں گے۔اسٹیو اسمتھ نے ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے پر مایوسی ظاہر کی ہے۔پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ملتان کو اسمتھ کی جگہ متبادل کھلاڑی حاصل کرنا ہوگا۔

تازہ ترین