• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 180سے190 جبکہ زندہ مرغی فی کلو140 سے150 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 130روپے،دیسی انڈے 160 روپے جبکہ کلیجی فی کلو 200روپےتک فروخت کی جارہی ہےجبکہ زندہ دیسی مرغی 450 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے -
تازہ ترین