• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ اور کویتی دینارکی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 138.90فروخت 139.90روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 176اور قیمت فروخت 177روپے،اماراتی درہم 70.37فروخت 30. 38روپے،سعودی ریال خرید 95.36فروخت 45.37 جبکہ کویتی دینار 459فروخت462روپے رہی۔
تازہ ترین