• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے 800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو،بکرے کے پائے درجن 900 ،مغز160 روپے جبکہ فی کلیجی 280روپے تک فروخت کی جارہی ہے-
تازہ ترین