• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہصوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہدیکھنے میں آیا، بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1287ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 57700روپے فی تولہ67300روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی720روپے میں فروخت کی گئی۔
تازہ ترین