• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی بورڈ کے انٹر ضمنی امتحان کےنتائج کا اعلان، صرف33فیصد کامیاب ہوئے

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے امتحان انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔کامیابی کا تناسب 33.56فیصدرہا۔چیئرمین بورڈ ڈاکٹر محمد تنویر ظفر کے مطابق20505امیدواروں نے داخلہ بھجوایا، 6703کامیاب جبکہ 13091امیدوارفیل ہوئے ، 474امیدواران غیر حاضر رہے۔
تازہ ترین