• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) اعلی حکام کی ہدایت پر گزشتہ روز آئیسکو کمیٹی چوک سب ڈویژن کے زیر اہتمام اتوار بازار میں کھلی کچری کاانعقاد کیا گیا اے سی سٹی اور ایکسین سٹی نے موقع پر صارفین کی شکایات سنی اور موقع پر شکایات کا ازالہ کیا اس موقع پر ایس ڈی او انور بھٹی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین