• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں مریض نشتر داخل

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا ایچ ون این ون کے شبہ میں ایک مریض داخل ہوا ہے جبکہ دوسرے زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔واضح رہے نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں دنیا پور کے رہائشی 58 سالا یوسف کو تشویش ناک حالت میں آئسولیشن وارڈ میں داخل کروایا گیا ہے جس کے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔
تازہ ترین