• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیسوں میں کمی کیلئے 12فروری تک کی ڈیڈلائن

ملتان(سٹاف پورٹر)محکمہ تعلیم سکولز نے پرائیویٹ سکولز کو فیسوں میں کمی کیلئے 12فروری تک کی ڈیڈلائن دے دی ۔عدالتی احکامات کی روشنی میں نجی سکولوں سے اضافی فیس واپس لے کر یہ رقم ان سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کو لوٹائیں گے۔12فروری کے بعد فیسوں میں کمی کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوالے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔
تازہ ترین