• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنےکیلئےعوامی آگاہی ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) شعور ترقیاتی تنظیم کے زیر اہتمام اور اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب و ملتان کی زیر نگرانی تدارک منشیات عوامی آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈاکٹر اکمل مدنی، رخسانہ انور، میاں نعیم ارشد، اورنگزیب بلوچ، ظل فاطمہ، پروفیسر عنایت علی قریشی، احسان خان سدوزئی، خواجہ ضیاءسمیت دیگر شریک تھے۔
تازہ ترین