• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامکمل کاغذات پر مسافرکوطیار ے سےاتار لیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان سے جدہ جانےوالی فلائٹ کے مسافر کو ایف آئی اے سٹاف نے طیارے پر جانے سے روک دیا۔ کبیر والا کا رہائشی فخر عباس عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے کیلئے ملتان ائرپورٹ سے جہاز میں سوار ہوا جس کی دستاویزات مکمل نہ تھیں ۔
تازہ ترین