• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم کےاعتبارسے دنیا کے10 خطرناک ترین شہر

سیاحت،سرمایہ کاری،سائنس اورٹیکنالوجی کے لیےمعروف نیوزسائٹ نےجرائم کےاعتبارسے دنیا کےدس خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔

فہرست میں دنیا کا سب سےخطرناک شہرمیکسیکو کے لوس کیبوس کو قراردیا گیاہےجہاں چند سالوں میں جرائم میں پانچ سوفیصداضافہ ہواہے۔

اس کےعلاوہ بھی میکسیکو کےچاراہم شہرخوبصورت سیاحتی مقامات کےباوجود جرائم کی بڑھتی شرح سے شدید متاثر ہیں۔

تازہ ترین