• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا، قابض انتظامیہ نے کلگام اور اننت ناگ میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔

قابض بھارتی فوج اور پولیس نے گزشتہ رات مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام کا محاصرہ کیا اور جعلی آپریشن کے بہانے فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

واقعے کے بعد علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا، اس موقع پر قابض فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

تازہ ترین