آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز میں اٹھائیس طالبان مارے گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز نے ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔اس دوران زمینی اور فضائی کارروائیوں میں اٹھائیس طالبان ہلاک ہوئے، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں