• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایڈیلیڈ ( جنگ نیوز ) آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن بیہرنڈروف کا مذاق میں کہا گیا جملہ حقیقت بن گیا۔ انہوں نے بھارت کےخلاف پہلے ون ڈے میں اپنے پہلے ہی اوور میں شیکھر دھون کو آئوٹ کیا۔ میچ سے دو روز انہوں نے چند دوستوں سے کہا تھا کہ وہ بھارت کیخلاف پہلے ہی اوور میں وکٹ لیں گے جو سچ ثابت ہوا۔ پہلا ون ڈے میچ کینگروز نے جیت لیا تھا، یہ اس کی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 1000ویں فتح ہے۔
تازہ ترین