• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچ محمڈن سائؤتھ لیاری نے شمع اسپورٹس ویسٹ کو 1-0 گول سے شکست دیکر آل کراچی یکجہتی منگھوپیر فٹبال ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منگھوپیر میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچ محمڈن سائؤتھ لیاری نے دلچسپ مقابلے میں شمع اسپورٹس ویسٹ کو 1-0 گول سے شکست دی۔ فائنل کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے رہنما جان محمد گبول تھے۔
تازہ ترین