• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص بورڈ، گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

میرپورخاص (نامہ نگار)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے مطابق گیارہویں جماعت(پری میڈیکل،پری انجینرنگ اور جنرل سائنس گروپ) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پیر 14 جنوری کو کیا جا رہا ہے اعلامیہ میں تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ تمام ہائیر سیکنڈری اسکول و کالجز کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ادارے کے نمائندے کو اتھارٹی لیٹر کے ساتھ 14 جنوری کو بورڈ آفس بھیج کر طالب علموں کے نتائج اسناد کے ساتھ وصول کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین