• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) بوتراب اسکاؤٹس کی جنرل باڈی کا اجلاس ڈاکٹر جاوید منظر کی زیرصدارت ہوا ۔جلاس میں 2018کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی جبکہ 2019کیلئے نئے اراکین کا انتخاب بھی ہوا جس میں جاوید رضاء چیئرمین ،جبکہ وائس چیئرمین کیلئے سید سعید حیدر ،باقر مہدی،عباس ظہیر ،سید ندیم حیدر جعفری ،ایس ایم نقی اور سید نظیر حیدر کے چناؤ کے علاوہ سید امتیاز رضا،جنرل سیکریٹری ،عمران حیدر مالیات سیکریٹری، تصدق حسین ندیم اطلاعات سیکریٹری،سید زوہیب حسین، پراپرٹی سیکریٹری سید قمبر حیدر انفارمیشن ٹیکنالوجی منتخب ہوئے۔
تازہ ترین