• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بیجنگ(جنگ نیوز) شمالی چین میں کوئلے کی ایک کان منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں اب تک 21مزدوروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ شہری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ66کان کنوں کی جانیں بچا لی گئی ہیں، یہ حادثہ صوبہ شانزی میں کوئلے کی کان کنی کے لیے معروف شہر شیمنو میں ہفتے کی شام پیش آیا۔

تازہ ترین