• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ آج جاری ہوگی

اسلام آباد (آئی این پی ) پولیس ریفارمز وے فارورڈ کے عنوان سے پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ آج پیرکو سپریم کورٹ اسلام آباد میں ایک تقریب میں جاری کی جائے گی ۔تقریب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ، چیئرمین قانون وانصاف کمیشن ،جج ، غیرملکی سفیر، وفاقی وصوبائی سیکرٹری اور پولیس افسران شرکت کریں گے۔
تازہ ترین