• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول وینز مالکان کا آج سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسکول وینز مالکان نے پولیس کی جانب سے گاڑیوں سے زبردستی سی این جی نکالنے کے خلاف 14؍ جنوری (آج ) سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین