• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس2020کے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

اس حوالے سے ٹوکیو کے مختلف سب وے اسٹیشنزپر Arisaنامی چھ فٹ قد والے روبوٹس متعارف کئے گئے ہیں جو نہ صرف اسٹیشن پر آنے والے مسافروں کو خوش آمدید کہیں گے بلکہ اسٹیشن سے متعلق ضروری معلومات کے علاوہ مسافروں کی رہنمائی بھی کریں گے اور اْنہیں راستہ بھی بتائیں گے ۔

یہ روبوٹس جاپانی، انگریزی، چینی، اور کورین بانیں بولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یوں باتیں کرتے کسٹمرز سروسز دیتے روبوٹس بچوں سمیت بڑوں کی بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین