• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزیوں سے موسیقی کے آلات بنانے کا مظاہرہ


کہتے ہیں مو سیقی روح کی غذا ہے یہی وجہ ہے کہ اس چینی شخص نے غذا اور مو سیقی کا منفرد ملاپ کر تے ہوئے سبزیوں اور ناکارہ اشیاء کو میوزیکل آلات کی شکل دے دی ہے۔

اس شخص نے تازہ گاجر،شکر قندی ،آلو اور مولی کو بھی تکنیکی انداز میں اس طرح کاٹا کہ یہ سبزیاں بانسری اور با جے بن گئے۔

اس شخص نے اپنی صلا حیت کا اظہار کر نے کیلئے ان سبزیوں کے آلات کو اپنی ناک اورمنہ کے ذریعے بجایا اور ان سے نکلنے والی موسیقی دنیا بھر میں پہنچانے کیلئے اپنی وڈیو انٹر نیٹ پر بھی اپ لو ڈ کردی جسے نہایت پسند کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین