• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے ہیں۔

ایمبسڈرزلمے خلیل زاد نے سوشل میڈیا پر اپنے چین پہنچنے کی اطلا ع دی ہے،امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ وہ بیجنگ میں چینی حکام سے ملاقات میں افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کریں گے ۔

زلمے خلیل زاد کے مطابق افغان امن عمل میں چین کا کردار اہم ہے اور وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ افغانستان میں امن کے لیے چین اورامریکا کس طرح مل کر کام کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین