• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹEtnaنامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

Sicilyکے ساحل کے کنارے واقع 3 ہزار تین سوپچاس میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے برف سے ڈھکی زمین میں آگ اْگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے۔

تازہ ترین