• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ہراسانی کا الزام بے بنیاد ہے، راج کمار ہیرانی

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ کے نامور ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے خاتون اسسٹنٹ کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا۔


خاتون نے الزامات کے بارے میں ہیرانی، ان کے ساتھی ہدایت کار ودھو ونود چوپڑا اور ان کی اہلیہ کو مشترکہ طور پر ایک ای میل بھیجی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجکمار ہیرانی پر ان کی فلم سنجو کے لیے کام کرنے والی خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹرنے الزام لگایا ہے۔

تازہ ترین