• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں انتہائی سیکیورٹی کی موجودگی میں کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 44کے قریب زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے سے کابل کے تمام علاقے لرز گئے، افغان حکام کے مطابق حملہ آوروں نے گرین ولیج کے قریب ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا تا ہم اب تک کسی نے دھماکے کی زمے داری قبول نہیں کی ہے، یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب عالمی سطح پر افغانستان میں 17سال سے جاری جنگ و دہشتگردی کے خاتمے کے لئے امریکا ، طالبان اور دیگر قوتیں مذاکرات میں مصروف ہیں اور مذاکرات میں کامیابی کی نوید سنارہی ہیں۔  

تازہ ترین