• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمر شخص پر درخت کی بھاری بھرکم ٹہنی آگری


چین  میں جب ایک 67سالہ شخص پارک میں چہل قدمی کر رہا تھا کہ اچانک ایک درخ کی ٹہنی ٹوٹ اور ان پر آگری۔

یوں اچانک بھاری بھرکم درخت کی ٹہنی گرنے سے معمر شخص   بیہوش  ہوگئے جنہیں راہگیروں نے فوری اسپتال منتقل کردیا۔


تازہ ترین