• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانڈے کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی


ملائیشیا کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی پہلی سالگرہ بیحددھوم دھام سے منائی گئی۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورکے چڑیا گھر میں موجود پانڈے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے   چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔

بلکہ پانڈے کیلئے گاجر اور برف سے بنا خصوصی کیک پیش کیا گیا۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے اور شرارتیں کرتے پانڈے کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

تازہ ترین