• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا: سالانہ آئس فیسٹیول، 27جنوری تک جاری رہے گا

ہر سال کی طرح اس سال بھی جنوبی کوریا کے سرد ترین علاقے Hwacheonکاؤنٹی میں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز ہوچکا ہے جو کہ ستائیس جنوری تک جاری رہے گا۔


سالانہ آئس فیسٹیول کے موقع پر آئس فشنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں افراد حصہ لے رہے ہیں۔

5جنوری سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والے اس فیسٹیول میں آئس فشنگ ، اسکیٹنگ اورآئس سلیڈنگ سمیت 30مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔27جنوری تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں منتظمین 10لاکھ افراد کی شرکت کی توقعات ظاہر کررہے ہیں۔


تازہ ترین