• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے میاں کے مارشل آرٹ سیکھتے ہوئے دلچسپ انداز

کہتے ہیں بچے من کے سچے اور دھن کے پکے ہوتے ہیں جو اپنی دلچسپ حرکتوں سے دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جس نے مارشل آرٹ سیکھتے ہوئے اپنے ٹیچر کو سمیت دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

جی ہاں، روس سے تعلق رکھنے والا بچہ اپنے استاد کو دیکھ کر مارشل آرٹ ٹرکس کی دلچسپ انداز میں نقل کر رہا تھا ۔ اپنی ننھے شاگرد کی معصوم اندازپر مارشل آرٹ استاد سمیت وہاں موجود افراد بھی قہقہہ لگانے پر مجبور ہوئے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ننھے میاں کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔


تازہ ترین