• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل میں اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ کاانعقاد

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرومیں سالانہ اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے درجنوں ماہر نوجوانوں نے حصہ لیا ۔

SLSنامی اس انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے دوران مختلف ممالک سے آئے 150 ماہر نوجوانوں نے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسکیٹ بورڈنگ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔3

روزہ اس چیمپئن شپ میں شاندار مہارت کا مظاہرہ کرنے والے امریکی اسکیٹر Nyjah Hustonنے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں جاپان کی Aori Nishimuraسر فہرست رہیں۔


تازہ ترین