• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل ، نئی عمارت کا افتتاح،نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بر داری آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی نئی عمارت کو صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے موسوم کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نئی بلڈنگ کا افتتاح کریں گے جب کہ تقریب میں نومنتخب عہدیداروں سے حلف بھی لیں گے۔

تازہ ترین