• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایئر پورٹ کے علاقے وائر لیس گیٹ کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی،لاش کو سرد خانے میں رکھوادیا ہے ۔
تازہ ترین