• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری ، پولیس کی کارروائی منشیات برآمد، ملزم گرفتار

ڈگری( نامہ نگار) ڈگری پولیس نے کارروائی کے دوران سوائی ولد نارائن داس مالھی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 755 پڑیاں سفینہ گٹکا برآمد کر کے مقدمہ داخل کر لیا۔

تازہ ترین