• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی او اے کا تمام کمیٹیز میں خواتین کی تعداد مساوی رکھنے کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنی مختلف کمیٹی اور کمیشنز میں خواتین کی تعداد مساوی رکھنے اور قومی اکیڈمی کے قیام سمیت میڈیا، مارکیٹنگ، میڈیکل، فنانس اور کلچر کمیشنز بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہر فیڈریشن کو قومی ایونٹ سے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پی او اے نے وزیر اعظم عمران خان کی کھیلوں کی ترقی کے لئے بنائی گئی ٹاسک فورس کی جانب سے تاحال پی او اے سے رابطہ نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

تازہ ترین